Nojoto: Largest Storytelling Platform

Best جب Shayari, Status, Quotes, Stories

Find the Best جب Shayari, Status, Quotes from top creators only on Nojoto App. Also find trending photos & videos about

  • 333 Followers
  • 493 Stories

Wazir Abid Karbalai

#جب کسی سے بچھڑا ہو تو خاموشی سے بچھڑ جانا چاہئے #شاعری۔

read more

Avesh Hashmi

,  #کبھی دوست کہتےھو،کبھی بھلا دیتے ھو

#کبھی دعادیتےھو،کبھی سزا دیتے ھو

#کبھی پیارکرتےھو،کبھی رولادیتےھو،

#مگرقسم سے،

#جب بھی ہنس کر ملتے ھو 
#سارےغم بھلادیتےھو...❤اؤش ہاشمی

ع ر

#اتنے احسان گنوائوں تو گنوا نہ سکوں
#ہم نے اس عشق میں کیا کھویا ہے کیا سیکھا ہے
#جز ترے اور کو سمجھاؤں تو سمجھ نہ سکوں
 #عاجزی سیکھی غریبوں کی حمایت سیکھی
#یاس و حرمان کے دکھ درد کے معنی سیکھے
#زیر دستوں کے مصائب کو سمجھنا سیکھا
#سرد آہوں کے رخ زرد کے معنی سیکھے
#جب کہیں بیٹھ کر روتے ہیں وہ بیکس جن کے
#اشک آنکھوں میں بلکتے ہوئے سو جاتے ہیں
 #ناتوانوں کے نوالوں پر جھپٹتے ہیں عقاب
#بازو تولے ہوئے منڈلاتے ہوئے آتے ہیں
#شاہراہوں پر غریبوں کا لہو بہتا ہے
#آگ سی سینے میں رہ رہ کے ابلتی ہے نہ پوچھ
#اپنے دل پر مجھےقابو ہی نہیں رہتا ہے

Khizer Hayat

#جب سہاروں پہ ___ بات آ ٹھہری ہم نے مر جانا ___ مناسب سمجھا..!! #Shayari

read more

عمار راجپوت

#جب سے دیکھے خواب پٹھانی کے نہ نیند راغلے نہ چین راغلے پخیر راغلے 😂😘💓 #nojotophoto

read more
 #جب سے دیکھے خواب پٹھانی کے

نہ نیند راغلے نہ چین راغلے پخیر راغلے
😂😘💓

Malik Jahanger

#تو #جب

read more
#جب جسم سے روح نکل سکتی ہے! 

#تو دل❤سے لوگ کیوں نہیں ....

Saira

#میری سانسوں میں اضافہ ہوتا ہے# #جب کبھی آپ کا دیدار ہوتا ہے#😍😘😶 #nojotovideo

read more

PuNjabiaN

#جب خیال ہمارا آۓ #تو بہت سا خیال رکھنا اپنا..💟

read more
جب خیال ہمارا آۓ

تو بہت سا خیال رکھنا اپنا..💟 #جب خیال ہمارا آۓ
#تو بہت سا خیال رکھنا اپنا..💟

طاہر حسین خاکسار

read more
جب جب بہار آۓ
اور پھول مسکراۓ
مجھے تم یاد آۓ

Mr Jutt

#Struggle

read more
My Struggle story کمال کی محبّت کرتا ہے وہ شخص ہم سے______________!!!

جب دل چاہا ہنسا دیا جب دل چاہا رلا دیا______________!!! #Struggle
loader
Home
Explore
Events
Notification
Profile