Nojoto: Largest Storytelling Platform

Best عاجزی Shayari, Status, Quotes, Stories

Find the Best عاجزی Shayari, Status, Quotes from top creators only on Nojoto App. Also find trending photos & videos about عاجزی meaning in hindi, عاجزی meaning in urdu, عاجزی meaning in english, عاجزی کا مطلب, عاجزی Ú©ÛŒ فضیلت,

  • 6 Followers
  • 8 Stories

beenish bee

#عاجزی #بی

read more
جھک کے عاجزی میں جینے سے انسان کی عزت میں کوئی کمی نہیں آتی۔۔ بلکہ انسان اپنے رب کے آگے سر خرو رہتا ہے ۔۔ 
#بی #عاجزی

ع ر

#اتنے احسان گنوائوں تو گنوا نہ سکوں
#ہم نے اس عشق میں کیا کھویا ہے کیا سیکھا ہے
#جز ترے اور کو سمجھاؤں تو سمجھ نہ سکوں
 #عاجزی سیکھی غریبوں کی حمایت سیکھی
#یاس و حرمان کے دکھ درد کے معنی سیکھے
#زیر دستوں کے مصائب کو سمجھنا سیکھا
#سرد آہوں کے رخ زرد کے معنی سیکھے
#جب کہیں بیٹھ کر روتے ہیں وہ بیکس جن کے
#اشک آنکھوں میں بلکتے ہوئے سو جاتے ہیں
 #ناتوانوں کے نوالوں پر جھپٹتے ہیں عقاب
#بازو تولے ہوئے منڈلاتے ہوئے آتے ہیں
#شاہراہوں پر غریبوں کا لہو بہتا ہے
#آگ سی سینے میں رہ رہ کے ابلتی ہے نہ پوچھ
#اپنے دل پر مجھےقابو ہی نہیں رہتا ہے

Rameez Ali Rameez

 #عاجزی
#विनम्रता

Faisal Junior

#OpenPoetry سجدہ کیا کرو سجدہ کرنے سے انسان میں عاجزی پیدہ ہوتی ہے اور عاجزی اللہ تعالی کو بہت پسند ہے❤💯
Faisal🔥🌸 #Faisal

Rana Qasim Qasmi

اللہ کی قربت کابہترین راستہ عاجزی ھے- ایک میٹھا بول خیرات سے بہتر ھے. درخت اپنے پھل سےاور انسان اپنےقول و فعل سےپہچانا جاتا ھے یا اللہ ! ہمیں عاجزی انکساری، درگزر اور توبہ کرنےوالوں میں شامل فرما ۔ ‏آمین.‎

read more
اللہ کی قربت کابہترین راستہ
عاجزی ھے-
ایک میٹھا بول خیرات سے بہتر ھے.
درخت اپنے پھل سےاور انسان اپنےقول و فعل سےپہچانا جاتا ھے
یا اللہ ! ہمیں عاجزی انکساری، درگزر اور توبہ کرنےوالوں میں شامل فرما ۔ ‏آمین.‎ اللہ کی قربت کابہترین راستہ
عاجزی ھے-
ایک میٹھا بول خیرات سے بہتر ھے.
درخت اپنے پھل سےاور انسان اپنےقول و فعل سےپہچانا جاتا ھے
یا اللہ ! ہمیں عاجزی انکساری، درگزر اور توبہ کرنےوالوں میں شامل فرما ۔ ‏آمین.‎

MãLîk ÃñjÚm

#عاجزی# #nojotophoto

read more
 #عاجزی#

MãLîk ÃñjÚm

#عاجزی# #nojotophoto

read more
 #عاجزی#


About Nojoto   |   Team Nojoto   |   Contact Us
Creator Monetization   |   Creator Academy   |  Get Famous & Awards   |   Leaderboard
Terms & Conditions  |  Privacy Policy   |  Purchase & Payment Policy   |  Guidelines   |  DMCA Policy   |  Directory   |  Bug Bounty Program
© NJT Network Private Limited

Follow us on social media:

For Best Experience, Download Nojoto

Home
Explore
Events
Notification
Profile