Nojoto: Largest Storytelling Platform

Best کیا Shayari, Status, Quotes, Stories

Find the Best کیا Shayari, Status, Quotes from top creators only on Nojoto App. Also find trending photos & videos about دانلود پایتخت 5 doostiha, ان پیج 3 اردو مجالس, اردوگاه 7 تیر رامسر, اردو تقریر 15 اگست, اردو تقریر 14 اگست,

  • 990 Followers
  • 1564 Stories

شافی رائیٹس

#کیا اوپر والا ایک خدا

read more

Sami_Writes

#چھوڑونہ یار #کیا رکھا ہے  #سننے   سنانے #میں 
�💔💔

#کسی نے #کسر نہ چھوڑی   #دل دکھانے #میں

©Sami_Writes #MomentOfTime

Khalid Abbas khalid

#کیا کریں

read more
بہت مشکلوں سے  ہیں  ہم  دو  چار  کیا   کریں

اس کی نظروں میں ہو گئے بے اعتبار کیا  کریں

یقیں  اس  کو  اب  میری  کسی  بات پہ  نہیں

ہو   گئے  ہیں  بے  بس  اور  لا  چار  کیا   کریں

اب  دل  میں  وہ  ہمت  وہ حوصلہ  نہیں  رہا 

صدیوں  سے  ہوں جیسے  ہم  بیمار  کیا  کریں 

نجانے  کہاں  سے  سیکھ  لی  اس  نے  نفرتیں 

وہ   نہیں  کر تا  ہم  سے  اب  پیار  کیا   کریں 

لگ   گئی   ہے   نظر  زمانے  کی  ہمیں  خالد

کام کر  گئے ہیں  دشمنوں   کے  وار کیا  کریں #کیا کریں

Kifayat Hussain Qureshi

#‏میں #کسی #اور #زمانے #میں #بھی #آسکتا #تھا #خوش #نصیبی #نے #تیرے #عہد #کا #باشندہ #کیا ‎Thoughts 💭❤

read more
‏میں کسی اور زمانے میں بھی آسکتا تھا
خوش نصیبی نے تیرے عہد کا باشندہ کیا

‎#Thoughts 💭❤ #‏میں #کسی #اور #زمانے #میں #بھی #آسکتا #تھا
#خوش #نصیبی #نے #تیرے #عہد #کا #باشندہ #کیا

‎#Thoughts 💭❤

🆆🅰🆀🅰🆁.🆁🅰🅹🅰

*کل فرصت نہ ملی تو کیا کرو گے* *اتنی مہلت نہ ملی تو کیا کرو گے* *روز کہتے ہو کل سے پڑھیں گے نماز* *کل آنکھ نہ کھولی تو کیا کرو گے *

read more
*کل  فرصت  نہ  ملی  تو  کیا  کرو  گے*
*اتنی  مہلت   نہ   ملی   تو  کیا  کرو  گے*
*روز   کہتے  ہو   کل  سے   پڑھیں  گے  نماز*
*کل   آنکھ  نہ   کھولی   تو     کیا    کرو   گے * *کل  فرصت  نہ  ملی  تو  کیا  کرو  گے*

*اتنی  مہلت   نہ   ملی   تو  کیا  کرو  گے*

*روز   کہتے  ہو   کل  سے   پڑھیں  گے  نماز*

*کل   آنکھ  نہ   کھولی   تو     کیا    کرو   گے *

Zahid Ali

#ZaHiD_Ali

read more
محبت کیا ہے اس شخص سے پوچھو ۔

جس نے دل ٹوٹنے کے بعد بھی انتظار کیا ہو💔💔💔 #ZaHiD_Ali

حدیث نبوی

#صدیق #چوہدری 03029072372

read more
کیا خبر کون تھا وہ اور میرا کیا لگتا تھا۔۔؟

جس سے مل کر مجھے ہر شخص برا لگتا تھا #صدیق #چوہدری
03029072372

Salahudin khan

میں جہاں سے گزار رہا تھا وہاں لوگ مجھ پر ہنس رہے تھے مگر انہوں نے کیا پتا کے مجھ پر کیا بیدی ہوئی ہے

read more

🆆🅰🆀🅰🆁.🆁🅰🅹🅰

چھوٹی چھوٹی باتوں سے تقرار نہ کیا کرو ہمارے ہر مذاق کو دل پہ نہ لیا کرو کیا معلوم کب ساتھ چھوڑ جاۓ زندگی جب تک زندہ ھوں تب تک تو پیار سے یاد کیا کرو.

read more
چھوٹی چھوٹی باتوں سے تقرار نہ کیا کرو
ہمارے ہر مذاق کو دل پہ نہ لیا کرو

کیا معلوم کب ساتھ چھوڑ جاۓ زندگی

جب تک زندہ ھوں تب تک تو پیار سے یاد کیا کرو. چھوٹی چھوٹی باتوں سے تقرار نہ کیا کرو
ہمارے ہر مذاق کو دل پہ نہ لیا کرو

کیا معلوم کب ساتھ چھوڑ جاۓ زندگی

جب تک زندہ ھوں تب تک تو پیار سے یاد کیا کرو.

Toushiba Arshad

بھول بیٹھا ہوں

read more
بنا منزل بھلا سفر کیا ہے
گر محبت نہیں تو گھر کیا ہے

جس کا سایہ ہی گھر سے باہر ہو 
گھر کے آنگن کو وہ شجر کیا ہے

رات ٹھہری ہے جب سے گھر میرے
بھول بیٹھا ہوں میں سحر کیا ہے بھول بیٹھا ہوں
loader
Home
Explore
Events
Notification
Profile