Find the Best کسی Shayari, Status, Quotes from top creators only on Nojoto App. Also find trending photos & videos about
Shahid Muneer
#بھروسہ"______" #رکھو ہماری"_____" #دوستی پر "_____" #ہم کسی"_______" کا #دل دکھایا "_______"#نہیں کرتے #آپ اور"_______" #آپ کا انداز"_______" #اچھالگا "_____" #ورنہ ہم"______ #کسی کو "____"#دوست بنایا"_____" #نہیں کرتے ______ _____ ©Shahid Muneer love
Sami_Writes
#چھوڑونہ یار #کیا رکھا ہے #سننے سنانے #میں �💔💔 #کسی نے #کسر نہ چھوڑی #دل دکھانے #میں ©Sami_Writes #MomentOfTime
آصف نعیم
میرا نہیں تو کسی اور کا بنے تو سہی کسی بھی طور سے وہ شخص خوش رہے تو سہی پھر اس کے بعد بچھڑنے ہی کون دے گا اسے کہیں دکھائی تو دے وہ کبھی ملے ہی سہی ایم اے نعیم #کسی اور
#کسی اور
read moreAnas Zaman
#اگر پتھر ہو تم،تو آٶ بیٹھو ہم بھی پتھر ہیں #اگر ہو آدمی تو آدمی سے ہم نہیں ملتے #ہم اپنی ذات میں صحرا ہیں،صحراٶں سے یاری ہے #کسی دریا سمندر یا ندی سے ہم نہیں ملتے #فقیروں کو فقیروں کی رفاقت راس آتی ہے #سخی آۓ تو کہہ دینا سخی سے ہم نہیں ملتے
Nomi Mehar
#کسی کو #اچھا لگتا ہوں، #کسی کو #بُرا لگتا ہوں،،،👍💯✔💪 #دراَصل جو #جیسا ہے، #میں اسے #ویسا لگتا ہوں!💯 #poetry #like #follow #me
Zeeshan Ali
Inspire and Aspire 💖#دل کو #سنبھال لیجئے #جناب😎 😍 #ہم سا ہونا ہر #کسی کے #بس کی #بات نہیں..❤ ,,,?
Zeeshan Ali
💖#دل کو #سنبھال لیجئے #جناب😎 😍 #ہم سا ہونا ہر #کسی کے #بس کی #بات نہیں..❤ ,,,🤔🤔💗😎😎
Zeeshan Ali
Kifayat Hussain Qureshi
مجھ میں رقصاں کوئی آسیب ہے آوازوں کا میں کسی اجڑے ہوئے شہر کا سناٹا ہوں...... #مُرشد مجھ میں رقصاں کوئی آسیب ہے آوازوں کا #میں #کسی #اجڑے #ہوئے شہر کا سناٹا #ہوں......
مجھ میں رقصاں کوئی آسیب ہے آوازوں کا #میں #کسی #اجڑے #ہوئے شہر کا سناٹا #ہوں...... #مُرشد
read moreHaroon Qasid
کسی سے میں جو بچھڑ گیا تھا میں تب سے کہتا ہوں شعر قاصر نہیں تھا ورنہ سلیقہ مجھ میں نہیں ہے مجھ میں وقار اب بھی ✍️ہارون رشید قاصر #کسی #سےمیں #جوبچھڑگیاتھا
#کسی #سےمیں #جوبچھڑگیاتھا
read more