Nojoto: Largest Storytelling Platform

Best ملنے Shayari, Status, Quotes, Stories

Find the Best ملنے Shayari, Status, Quotes from top creators only on Nojoto App. Also find trending photos & videos about ملنے کا بہانہ, ملنے پر شاعری, ملنے پر شعر, ملنے والی, نہ ملنے,

  • 19 Followers
  • 18 Stories

Zeeshan Ali

Preeti Shah Sangita Gupta Alka Gupta Sarita Kumari Gangotri Kumari #nojotovideo #سے #میں #کے #کسی #تم #ایک #پھر #گے #مجھ #رہو #ملنے #خرابی

read more

ოᕱภภᕱϮ بᕱլتᎥ

#Mannat

read more
بڑی بے چین بستی ہے کبھی ملنے چلے آؤ،

یہ دنیا مجھ پہ ہنستی ہے کبھی ملنے چلے آؤ،

کوئی بھی پل نہیں گزرا جو ہو تیری یاد سے غافل،

تنہائی مجھ کو ڈستی ہے کبھی ملنے چلے آؤ،

بڑی مدت گزر گئ تیرا دیدار نہ ہوا،

میری آنکھیں ترستی ہیں کبھی ملنے چلے آؤ... #maNNat

Aftab Iftikhar

‏خود سے ملنے کی بھی فرصت نہیں مجھے اور وہ اوروں سے ملنے کا الزام لگارہے ہیں #nojotophoto

read more
 ‏خود سے ملنے کی بھی فرصت نہیں مجھے

اور وہ اوروں سے ملنے کا الزام لگارہے ہیں

SHAFEEQ BALOCH

مجھے بے حد یادآٶ گٸ #Shayari

read more
مجھے بے حد یاد آٶگٸ۔
ملنے کا ہم سے وعدہ کرکے  ملنے کبھی نہ آٶگٸ۔
دل کو میرے تڑپا کے ،مجھے  اتنا تُو  رلاٶ گٸ۔
مجھے بے حد یاد آٶگٸ۔
شان سے چلتی ہے تُو میرے گاٶں کی گلیوں میں۔
میرے دل کی کھلیاروں کو کچھ ایسے چھوڑ   جاٶگٸ۔
مجھے بے حد یاد آٶگٸ۔
بلبل جیسی بولی ہے، تیری کوٸل سی آواز۔۔۔
اجنبی کے کچھ کہنے پر تم یوں   ہی  بس شرماٶگٸ۔
مجھے بے حد یاد آٶگٸ۔
اوس بودین برستی ہیں، تیری چاہت کی گلستانوں میں۔
دیکھ کے ان گلزاروں کو کچھ یوں تم مسکرٶگی۔
مجھے بے حد یاد آٶگٸ۔
میں شاھی سے فرھاد بن کے پہاڑ چیر دکھاٶ گا۔۔
بتا  میرے محبوب مجھے  کب شرین تم بن جاٶگٸ ۔
مجھے بے حد یاد آٶگٸ۔
شفیق شاھی۔ مجھے بے حد یادآٶ گٸ

Qadeer Ahmed

read more
‏خود سے ملنے کی بھی فرصت نہیں مجھے ساحل!!!!!

اور وہ اوروں سے ملنے کا الزام لگارہے ہیں

Ahsan

دشت و ویراں میں کہیں کٹیا بسائے ہوئے لوگ دیکھ کس حال میں رہتے ہیں ستائے ہوئے لوگ بارشیں یوں بھی سبھی زخم ہرے کرنے لگیں یاد آنے لگے آنکھوں سے بہائے ہوئے لوگ منتظر اب یہاں خواہش ہے نہ میّت ہے کوئی اس قدر دیر سے لوٹے ہیں بلائے ہوئے لوگ #nojotophoto

read more
 دشت و ویراں میں کہیں کٹیا بسائے ہوئے لوگ
دیکھ کس حال میں رہتے ہیں ستائے ہوئے لوگ

بارشیں یوں بھی سبھی زخم ہرے کرنے لگیں
یاد آنے لگے آنکھوں سے بہائے ہوئے لوگ

منتظر اب یہاں خواہش ہے نہ میّت ہے کوئی
اس قدر دیر سے لوٹے ہیں بلائے ہوئے لوگ

WaQaS

یہ جو دُور جا رہی ہیں آپ اپنی عزت گھٹا رہی ہیں آپ اِتنا بن سنور کے نکل پڑی ہو کِس سے ملنے جا رہی ہیں آپ تم زیادہ پیار کرتی ہو, جانتا ہوں اِتنا کیوں , جتا رہی ہیں آپ

read more
آج کل بہت اونچا اُڑ رہی ہو 

کیا رب سے ملنے جا رہی ہیں آپ یہ جو دُور جا رہی ہیں آپ
اپنی عزت گھٹا رہی ہیں آپ 

اِتنا بن سنور کے نکل پڑی ہو
کِس سے ملنے جا رہی ہیں آپ

تم زیادہ پیار کرتی ہو, جانتا ہوں
اِتنا کیوں , جتا رہی ہیں آپ

Ayesha khan

Umair Khan #شاعری

read more
جان تو جاۓ گی یہ حقیقت ھے میری جان
یہ نہیں پتہ تجھ سے ملنے پہلے یا تجھ سے ملنے کے بعد Umair Khan

چوہدری ثاقب گجر

خود سے ملنے کی فرصت نہیں ہمیں وہ الزام لگا رہے ہیں کسی اور سے ملنے کا🙄 #Shayari

read more
خود سے ملنے کی فرصت نہیں ہمیں 
 وہ الزام لگا رہے ہیں کسی اور سے ملنے کا خود سے ملنے کی فرصت نہیں ہمیں 
 وہ الزام لگا رہے ہیں کسی اور سے ملنے کا🙄

Wajahat nawaz

so funy

read more
پھول کھلتا ہے کلی کھلنے نہیں دیتی 
میں تو اسے روز ملنے کو ترستا ہو 
کیا کرو صاحب ۔
ساس ملنے ہی نہیں دیتی 
  
وجاہت نواز so funy
loader
Home
Explore
Events
Notification
Profile