Find the Best آپ Shayari, Status, Quotes from top creators only on Nojoto App. Also find trending photos & videos about
Shahid Muneer
#بھروسہ"______" #رکھو ہماری"_____" #دوستی پر "_____" #ہم کسی"_______" کا #دل دکھایا "_______"#نہیں کرتے #آپ اور"_______" #آپ کا انداز"_______" #اچھالگا "_____" #ورنہ ہم"______ #کسی کو "____"#دوست بنایا"_____" #نہیں کرتے ______ _____ ©Shahid Muneer love
Ahmad
#WorldHealthDay کس کو دیکھوں ، کہ تیرے نام کا نشہ اُترے؟؟ کس کو چاہوں ، کہ تیرے سحر کو کمتر کر دے۔؟؟ #آزاد ©Ahmad #آپ #worldhealthday
#آپ #worldhealthday #آزاد
read moreAbu Bakar
رونے کی سزا ہےنہ رولانے کی سزا ہے یہ درد محبت کو نبھانے کی سزا ہے بکر☹️ ہنستے ہیں تو آنکھوں سے نکل آتے ہیں انسو یہ ایک شخص کو بے انتہا چاہنے کی سزا ہے❣❣ sàd🤫 ZindGî #آپ نے اس کو کھویا ہے 🥱محترمہ جو رب سے تمہاری باتیں کرتا تھا #CalmingNature
#آپ نے اس کو کھویا ہے 🥱محترمہ جو رب سے تمہاری باتیں کرتا تھا #CalmingNature
read moreMuhammad Zaman
#لوگوں کو اکثر کہتے سُنا , #زندہ رھے تو پھر ملیں گے •=• #آپ سے مل کر ایسا لگا..ملتے رھے تو زندہ رھیں گے, $مانی$ $
شیخ نوید احمد
میں تو انسان ہوں نہیں سمجھ سکتا آپ کی مصلحت، آپ تو میرے اللہ ہیں ناں، میری مشکلیں آسان کر دیں۔۔۔۔!!! #میں #تو #انسان #ہوں #نہیں #سمجھ #سکتا #آپ #کی #مصلحت، آپ تو میرے اللہ ہیں ناں، میری مشکلیں آسان کر دیں۔۔۔۔!!!
#میں #تو #انسان #ہوں #نہیں #سمجھ #سکتا #آپ #کی #مصلحت، آپ تو میرے اللہ ہیں ناں، میری مشکلیں آسان کر دیں۔۔۔۔!!! #خیال
read moreAamir Malik
ایرانی #القُدس فورس کے سربراہ #شہید_جنرل_قاسم_سُلیمانی اور عراقی فورس #حشدِ_شعبی کے نائب سربراہ #شہید_ابو_مھدی_مُھندس ہم #آپ کو نہیں بھولیں گے
ایرانی #القُدس فورس کے سربراہ #شہید_جنرل_قاسم_سُلیمانی اور عراقی فورس #حشدِ_شعبی کے نائب سربراہ #شہید_ابو_مھدی_مُھندس ہم #آپ کو نہیں بھولیں گے #nojotophoto
read moreKifayat Hussain Qureshi
آپ اگر عشق کی مداحی کریں ۔۔۔۔ پہلے نفس کی پارسائی کریں ! #مُرشد #آپ #اگر #عشق #کی #مداحی #کریں ۔۔۔۔۔ #پہلے #نفس #کی #پارسائی #کریں ! #مُرشد
#آپ #اگر #عشق #کی #مداحی #کریں ۔۔۔۔۔ #پہلے #نفس #کی #پارسائی #کریں ! #مُرشد
read moreHaroon Qasid
(دوست کی زیارت کے بعد) آپ ہیں مہمان پرور لاجواب دی محبت آپ نے تو بے حساب آپ نے مہماں نوازی کی جو یوں آپ کو اللہ دے اس کا ثواب ✍️ہارون قاصر #آپ ہیں #مہمان پرور لا جواب
#آپ ہیں #مہمان پرور لا جواب
read moreSheraan
چھوڑ دی دل کی نوکری ہم نے دل کی ہر بات پہ رکھا کیا ہے ہم کو رونے سے ہے سکوں حاصل تم کو ہنسنے سے کب ملا کیا ہے #آپ ہیں ہے خدا، جدا کیا ہے! My verses.
#آپ ہیں ہے خدا، جدا کیا ہے! My verses.
read moreSehrish khan zadi
ہمارا معیار تھوڑا مختلف ہے ہم صرف مالی ضروریات کو اہم سمجھتے ہیں ۔۔۔ ڈھیر سارے پیسے اور تحفے بھی مل کر ہماری ذہنی الجھنوں کو نہیں سلجھا سکتے ،،، لیکن کسی کی ایک نگاہ ، مسکراہٹ ، لمس اور موجودگی ہمارے اندر کو نگلتے ہوے غم کو کم کر سکتا ہے ۔۔۔ وقت پر اپنے پاس موجود لوگوں کی قدر کر لیجئے وقت گزر گیا تو جن کو آپ نے ترسایا ہے آپ خود ان کے لئے ساری عمر ترستے رہیں گے،،،
ہمارا معیار تھوڑا مختلف ہے ہم صرف مالی ضروریات کو اہم سمجھتے ہیں ۔۔۔ ڈھیر سارے پیسے اور تحفے بھی مل کر ہماری ذہنی الجھنوں کو نہیں سلجھا سکتے ،،، لیکن کسی کی ایک نگاہ ، مسکراہٹ ، لمس اور موجودگی ہمارے اندر کو نگلتے ہوے غم کو کم کر سکتا ہے ۔۔۔ وقت پر اپنے پاس موجود لوگوں کی قدر کر لیجئے وقت گزر گیا تو جن کو آپ نے ترسایا ہے آپ خود ان کے لئے ساری عمر ترستے رہیں گے،،، #nojotophoto
read more