Find the Best رکھو Shayari, Status, Quotes from top creators only on Nojoto App. Also find trending photos & videos about
Shahid Muneer
#بھروسہ"______" #رکھو ہماری"_____" #دوستی پر "_____" #ہم کسی"_______" کا #دل دکھایا "_______"#نہیں کرتے #آپ اور"_______" #آپ کا انداز"_______" #اچھالگا "_____" #ورنہ ہم"______ #کسی کو "____"#دوست بنایا"_____" #نہیں کرتے ______ _____ ©Shahid Muneer love
Uzma
کہیں الفاظ بدلو گے کہیں انداز بدلو گے بدلتے روپ میں انسان کیٔ تم راز بدلو گے کہیں کھو کر چھپاؤ گے کہیں پا کر چپھاؤ گے کہیں تم دل لگی کر کے وہی نظریں چوراو گے کہیں تو دل دیا ہو گا مگر تم راز رکھو گے چلو اچھا ہے یہ بھی کہ کسی کو خاص رکھو گے.. عظمیٰ کردی
Sajid Hasan
آنکھ میں پانی رکھو ہونٹوں پہ چنگاری رکھو زندہ رہنا ہے تو ترکیبیں بہت ساری رکھو راہ کے پتھر سے بڑھ کر کچھ نہیں ہیں منزلیں راستے آواز دیتے ہیں سفر جاری رکھو ایک ہی ندی کے ہیں یہ دو کنارے دوستو دوستانہ زندگی سے موت سے یاری رکھو آتے جاتے پل یہ کہتے ہیں ہمارے کان میں کوچ کا اعلان ہونے کو ہے تیاری رکھو یہ ضروری ہے کہ آنکھوں کا بھرم قائم رہے نیند رکھو یا نہ رکھو خواب معیاری رکھو یہ ہوائیں اڑ نہ جائیں لے کے کاغذ کا بدن دوستو مجھ پر کوئی پتھر ذرا بھاری رکھو لے تو آئے شاعری بازار میں راحتؔ میاں کیا ضروری ہے کہ لہجے کو بھی بازاری رکھو السلام و علیکم ورحمتہ اللہْ
السلام و علیکم ورحمتہ اللہْ
read moreAqeel Butt
ھمارے درمیان ایسی کوئی تو بات ھوگی جسے تم یاد رکھو گے مجھے تم یاد رکھو گے!!.. #BUTT
The End ختم شُد
کسی کے گھر جاؤ تو اپنی آنکھیں قابو میں رکھو اور واپس آؤ تو اپنی زبان قابو میں رکھو تاکہ وہاں کی عزت اور راز دونوں محفوظ رہیں
Mantal BuTt28
#نکی نکی مچھ رکھو. لڑکياں نوں خوش رکھو.😊 #Abu #Jan and #Me
#نکی نکی مچھ رکھو. لڑکياں نوں خوش رکھو.😊 #abu #jan and #me #nojotophoto #چکی
read moreحمنہ علی
بہانے ڈھونڈتی ہو بات کرنے کہ تجھ سے پر جانے کیو آنکھیں چراتا ہے تو مجھ سے مجھ سے ہے کوئی شکایت یا شکوہ ہے خود سے تیری آنکھوں میں تیرے دل کا حال دیکھتا ہے تو بھی مجھے میری طرح بے حال دیکھتا ہے تو وہ چاند ہے جس کو میں پانا نہیں چاہتی پر تجھے دیکھنے کا ایک بھی موقع گنوانا نہیں چاہتی تجھے دور سے چاہنا منظور ہے مجھے میری اس عبادت پے غرور ہے مجھے تجھے اپنے لفظوں پے چھپا کہ رکھو گی اپنی شاعری میں بسا کہ رکھو گی چاند سا ہے تو تیری چابدنی نہیں میں خود کو زمیں بنا کہ رکھو گی
مجنو
میں اک عام سا فرد ہوں مجھے تم عام رہنے دو قطعی بے نام سا ہوں میں مجھے بے نام رہنے دو سب اپنی اپنی شہرتوں کے قصے اپنے پاس رکھو تم میں گمنام ہوں صاحب مجھے گمنام رہنے دو سنا ہو گا تم نے کہ سچ میں اک کڑواہٹ ہوتی ہے میری تلخی ہے میری بدنامی ،مجھے بدنام رہنے دو برسو ں کی خاک چھان کر جو تیرے در پہ آ پہنچا ہے یوں واپس مت لوٹاؤ تم ،اس کولب بام رہنے دو نہیں رکھنا ،تو نہ رکھو کوئی بھی دلی تعلق اب اس سے مگر تم ظرف اتنا تو وسیع کر لو کہ دعا و سلام رہنے دو
sareem_asd_43
اگر محبت کو پانا ہو تو اعتبار ساتھ رکھو اگر منزل کو پانا ہو تو حوصلہ ساتھ رکھو اگر غم کو دور کرنا ہو تو صبر ساتھ رکھو اگر ہمیشہ مسکرانا ہو تو ہم جیسے دوست کو ياد رکھو
SaHiR ALi
میں جسموں کے تعلق کا قائل نہیں رشتہ روح کا رکھو تو نبھائیں گے ہم چل کے منزل کی طرف جو ساتھ چھوڑو گے مت بھولنا روز قیامت بھی ستآیں گے ہم محبت شرطوں پے کرنی ہے تو پاس رکھو باتیں فرضی کر سکو جو محسوس محبت قدموں میں سر جھکآے گے ہم رہو تم گر آنا کی موج مستی میں تو انا کے بے تاج بادشاہ ہیں ہم ضد پہ آ جو ٹھرے اپنی تمہیں ہر پل رولائیں گے ہم