Nojoto: Largest Storytelling Platform

Best اچھا Shayari, Status, Quotes, Stories

Find the Best اچھا Shayari, Status, Quotes from top creators only on Nojoto App. Also find trending photos & videos about

  • 125 Followers
  • 236 Stories

Salman Ranta

#مسکراہٹ جدا نہ کرنا #کبھی ان کے #ہونٹوں سے ♡ #اے #خدا♡. بڑا #مصوم سا #چہرہ ہے #اداس ہو تو #اچھا نہیں لگتا,... ‏ #safarnama

read more
مسکراہٹ جدا نہ کرنا کبھی ان کے ہونٹوں سے 
        ♡ اے خدا♡. 
بڑا مصوم  سا   چہرہ ہے اداس  ہو تو  اچھا نہیں لگتا,... ‏

©Salman Ranta #مسکراہٹ جدا نہ کرنا #کبھی ان کے #ہونٹوں سے 
        ♡ #اے #خدا♡. 
بڑا #مصوم  سا   #چہرہ ہے #اداس  ہو تو  #اچھا نہیں لگتا,... ‏

#safarnama

Nomi Mehar

#کسی کو #اچھا لگتا ہوں، #کسی کو #بُرا لگتا ہوں،،،👍💯✔💪
#دراَصل جو #جیسا ہے، #میں اسے #ویسا لگتا ہوں!💯 #poetry #like #follow #me

Bilal Janveri

read more
عورت پر اگر خدا مہربانی کرے تو اچھا لگتا ہے, لیکن اگر غیر مرد کرے تو اچھا نہیں لگتا.

Malik Tajamal

یہ زلف اگر کھل کے بکھر جائے تو اچھا ہے #شاعری

read more

Malik Tajamal

یہ زلف اگر کھل کے بکھر جائے تو اچھا ہے #شاعری

read more

@Dsp Jutt 389

read more
تعارف روگ ہو جائے تو اس کا چھوڑنا اچھا
تعلق بوجھ ہو جائے تو اس کا توڑنا اچھا

Iqra Shamim

read more
ہمیں اچھا نہیں لگتا۔             تمہیں اچھا لگے کوئ

Aftab Baloch

#Quotes

read more
آساں نہیں محبت کرنا ہر دن ایک نئی کہانی ہے 
دور رہئے تو اچھا ہے اپنا کام کی جئے تو اچھا ہے #quotes

Fazal Ameen

ghmzda

read more
ابھی تو عمر باقی ھے یہ گھبرانا نہیں اچھا

کسی معصوم بچے پر یہ چِلانا نہیں اچھا

وہ تیری روح سے لپٹی ھوئی خوشبو ھے میڈم جی

اُسے پھر مار سے تیرا یہ سمجھانا نہیں اچھا ghmzda

NABEEL Ahmed

Wah wah kiya baat ha #شاعری

read more
کیوں تو اچھا لگتا ہے ، وقت ملا تو سوچیں گے
تجھ میں کیا کیا دیکھا ہے وقت ملا تو سوچیں گے

سارا شہر شناسائی کا دعوے دار تو ہے لیکن
کون ہمارا اپنا ہے ، وقت ملا تو سوچیں گے

ہم نے اسکو لکھا تھا ، کچھ ملنے کی تدبیر کرو
اس نے لکھ کر بھیجا ہے ، وقت ملا توسوچیں گے

موسم خوشبو بادِ صبا ، چاند شفق اور تاروں میں
کون تمھارے جیسا ہے ، وقت ملا تو سوچیں گے

یا تو اپنے دل کی مانو ، یا پھر دنیا والوں کی
مشورہ اسکا اچھا ہے، وقت ملا تو سوچیں گے! Wah wah kiya baat ha
loader
Home
Explore
Events
Notification
Profile