Nojoto: Largest Storytelling Platform

Best یا Shayari, Status, Quotes, Stories

Find the Best یا Shayari, Status, Quotes from top creators only on Nojoto App. Also find trending photos & videos about یا بدوح کا مطلب, یا نبی سلام علیک, یادگار غالب, یاد پر اشعار, یاجوج ماجوج,

  • 124 Followers
  • 136 Stories

Umair Altaf

#ساڈی یاری ویکھ کے سڑیا ناں #🙏✌

#یا شریک بن جا     یا مرید بن جا🔥👉
#______VeeR______👈

©Umair Altaf

عین سائیں

یا    تو   محرم راز       ہونے      دے
یا   مجھےبے نیاز   ہونے   دے 

تو میری   آخری  محبت  ہے
اختتام کا آغاز ہونے دے

(عثمان رزاق)
#My_Poetry_Series #یا

R.M. A

#میرے بعد اگر کسی نے میری طرح عزت دی،، #یا میری طرح پیار کیا تمہیں،،، #یا میری طرح تمہاری عزت کا خیال رکھا،، #تو پھر آکر میری قبر پر تھوک جانا،، #nojotovideo

read more

amtul mateen

read more
نظر خراب یا وقت خراب  یا تقدیر کا کچھ قصہ
اے کاتبِ تقدیر تو ہی بتا مجھے یار نظر کیوں نہیں آتا

Nazer khraab ya waqth khraab ya taqdeer ka kch qisa.
Aey katbey taqdeer tu hi btha mojy yaar nazer kiu ni atha



~firdouse

Amtul Salam

#Reality raushan singh faraz... Gaurav Kukreti shAhtAj cuteipiE Ravi Khorwal #salam

read more
ہمرا تعلق ایسی قوم سے ہے جو معاشرے کی حقیقت تو بدلنا چاہتی ہے لیکن حقیقت کو تسلیم کرنے سے قاصر ہے
اور اگر کوئی حقیقت کو تسلیم کر کے ہمیں آئینہ دکھائے تو ہمارے نزدیک اس سے برا انسان کوئی نہیں ہوگا
اب منٹو کو ہی لے لیجئے اس نے بھی ہمیں آئینہ دکھایا لیکن اس پہ بھی انگلی اٹھائی گئی اور اٹھائی جا رہی ہے۔
اگر آپکو مسئلہ طوائف سے ہے تو آپ اسکی حقیقت کیوں نہیں دیکھتے؟ نظر تو آپکی اس عورت پر بھی ہوتی ہے جو حلال روزی کمانے باہر نکلتی ہے۔۔۔ہمارے ارد گرد طلاق یافتہ،بے سہارا خواتین موجود ہیں انکی ہم مدد کریں بھی تو یا آپ کے کردار پہ انگلی اٹھائی جائے گی کہ تم اس عورت کی مدد کس حق سے کر رہے ہو یا پھر آپکی نیت اس عورت پہ خراب ہو جائے گی؟ قصور کس کا ہے؟
اور اگر اس معاشرے میں موجود سب مرد شریف ہیں تو پھر طوائف کا کاروبار کیسے چلتا ہے؟؟؟

مجھے نہیں معلوم میرے الفاظ کو کس رنگ میں لیا جائے گا لیکن اگر آپ کچھ واقعی میں بدلنا چاہتے ہیں تو پہلے آپ آئینہ دیکھیں اور حقیقت کو تسلیم کریں کیونکہ اس معاشرے کا  حصہ آپ بھی ہیں۔۔۔!!اور اگر آپ ایسا نہیں کر سکتے تو آئینہ دکھانے والے پہ انگلی مت اٹھائیں
آپ حقیقت کو رد کر کے خود کو دھوکا دے رہیں ہیں
کسی کا کچھ بھی نہیں جاتا۔۔
#Salam #Reality
 raushan singh faraz... Gaurav Kukreti shAhtAj cuteipiE Ravi Khorwal

Muddsar Malik

read more
چاند اگر اپنی جگہ سے تھوڑا سا نیچے آ جائے تو دنیا برف سے ڈھک جائے گی اور اگر سورج آ جائے تو دنیا پگل جائے گی اسی طرح ہر چیز جب اپنی حدود میں ہوتی فائدہ دیتی حدود کراس کرتی تو نقصان دیتی ۔ چاہے مرد حدود کراس کرے یا عورت یا رشتے ناطے گفتگو یا کچھ بھی حدود جو بھی کراس کرتا نقصان کا باعث بنتا 
مدثر ملک

Anum Malik

#Life

read more
زندگی سے تھک ہار جانے والےاکثر لوگ 
دو  ہی  راستے  اپناتے   ہیں
یا تو  دنیا سے لڑنا شروع کرتے ہے
 یا   پھر     خاموش  ہو جاتے ہیں
Anum malik ,Writes ,Quotes,& poetry #Life

Ra Hul R Soni

read more
اے خدا اِس دنیا میں ایک اور کمال کردے
یا عشق کو آ سان کردے یا خو د کشی حلال کردے۔

Shahnaz Bashir

ایک بار جبرائیل علیہ سلام نبی کریم کے پاس آئے تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے دیکھا کہ جبرایل کچھ پریشان ہے آپ نے فرمایا جبرائیل کیا معاملہ ہے کہ آج میں آپکو غمزدہ دیکھ رہا ہوں جبرائیل نے عرض کی اے محبوب کل میں اللہ پاک کے حکم سے جہنم کا نظارہ کرکہ آیا ہوں اسکو دیکھنے سے مجھ پہ غم کے آثار نمودار ہوے ہیں نبی کریم نے فرمایا جبرائیل مجھے بھی جہنم کے حالات بتاو جبرائیل نے عرض کی جہنم کے کل سات درجے ہیں ان میں جو سب سے نیچے والا درجہ ہے اللہ اس میں منافقوں کو رکھے گا اس سے اوپر والے چھٹے درجے میں اللہ ت

read more
hi friends ایک بار جبرائیل علیہ سلام نبی کریم کے پاس آئے تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے دیکھا کہ جبرایل کچھ پریشان ہے آپ نے فرمایا جبرائیل کیا معاملہ ہے کہ آج میں آپکو غمزدہ دیکھ رہا ہوں جبرائیل نے عرض کی اے محبوب کل میں اللہ پاک کے حکم سے جہنم کا نظارہ کرکہ آیا ہوں اسکو دیکھنے سے مجھ پہ غم کے آثار نمودار ہوے ہیں نبی کریم نے فرمایا جبرائیل مجھے بھی جہنم کے حالات بتاو جبرائیل نے عرض کی جہنم کے کل سات درجے ہیں 
ان میں جو سب سے نیچے والا درجہ ہے اللہ اس میں منافقوں کو رکھے گا
اس سے اوپر والے چھٹے درجے میں اللہ ت

Saqib Khan Langah

read more
جس کا دکھ اسی کا دکھ
جب ہم کسی کواس کے دکھ یا تکلیف میں سمجھاتے ہیں تو وہ دکھ یا تکلیف ہماری نہیں ہوتی ہم اس کرب سے نہیں گزر ہی نہین رہے ہوتے جتنا وہ گزر رہا ہوتا ہے۔اور جب بات اپنی ذات پر آتی ہے تب ہمیں  پتا لگتا ہے کہ دوسروں پر کیا قیامت گزر رہی تھی
ازقلم۔ثاقب خان
loader
Home
Explore
Events
Notification
Profile