Nojoto: Largest Storytelling Platform

Best اسی Shayari, Status, Quotes, Stories

Find the Best اسی Shayari, Status, Quotes from top creators only on Nojoto App. Also find trending photos & videos about

  • 55 Followers
  • 82 Stories

Shahid Ibrahim

#اسی نازک دل دے لوگ ہاں #Mughal #g please follow me

read more

AAZAD LAGHARI

Failure story in 5 words جس #بات پہ #سیدھا منہ #توڑنے کا دل کرے،، ،،

#اسی بات پہ #مسکرا دینا #تربیت کہلاتا ہے، ،

Fida Mansoor

#late #Night #Self #no #One #else #Love 😍😍

read more
رات کے اس تاریکی میں ، میں اکیلا ابھی اس سوچ میں بیٹھاہوں ، کہ یہ دنیاِ  اگر فانی ہے تو یہ فانی دنیا کیوں بنائ گئ. ..!
اور اگر حقیقی زندگی اس کے بعد کی زندگی ہے تو پہلے سے ہمیں وہاں کیوں پیدا نہیں کیا گیا؟
اب میں اپنے آپ کو اسی جہاں میں ڈھونڈنے کی کوشش کررہا ہوں اور سوچ رہا ہوں کہ اسی فانی دنیا سے اپنے رب کے لئے کونساایساتحفہ لے جاؤ کہ پھر مجھے آخرت کی اس زندگی میں اپنا کریم ربّ خوش اور راضی مل جائے,,, اور اس حقیقی زندگی میں، میں اپنی تمام تر حسرتیں جو کہ میری اس فانی دنیا میں ادھوری رہی  پوری کرسکو وہاں بھی میں اپنی حسرتوں کے لئے رب کو خوش کرنے کا سوچ رہا ہوں میں کتنا خود عرض ہوں.    
فدامنصور #late #night #self #no #one #else #love 😍😍

Dr.Shorat Asgar ali sayyad

جدائی #شاعری

read more
اے جہاں والو یار کی پیار سے جدائی ہے
کیسی بے وفاسی وقت نےکروٹ کھائی ہے
جو کبھی دیکھے بغیر سوتے نہیں تھے ہم کو
اسی صنم نے ہمیں دیکھ کر منہ پھرا آئی ہے
تسکینےدل کی بات جو کرتے تھے رات دن
اسی دل روبا نے ہمارے دل پہ ظلم ڈھائی ہے 
ہم کو تنہا چھوڑ کر پیار کے مجدھار میں وہ
کسی اور سے پار تک جانے کی قسم کھائی ہے
ان کے اس فعل پہ غمزدہ ہوں اس لئے
پیار کی بے حرمتی کرنے والوں نے بے وفائی ہی پائی ہے
اب ان کے خیالوں گماں میں بھی نہیں ہم شہرت
 ہم نے تو ان کے حق میں دعا مانگتے رہنے کی قسم کھائی ہے جدائی

Izharul Haque

read more
کہانی درد کی میں زندگی  سے کیا کہتا 
اسی نے درد دیا تھا اسی سج کیا کہتا
گلہ مجھ کو بھی کرنا تھا پیاس کا لیکن 
جو خود ہی سوکھ گئ اس ندی سے کیا کہتا 
میرے عزیز ہی مجھکو سمجھ نہ پائے کبھی 
میں اپنا حال کسی اجنبی سے کیا کہتا

Rahib Hussain Mahtam

read more
دوسرے مجموعے ’’ ترنگ ‘‘ سے ایک غزل ۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

تیری آنکھوں میں، ترے دل میں مکیں رہنا ہے
یہ ہے درگاہ مری ۔۔۔۔۔۔۔  مجھ کو یہیں رہنا ہے

اسی محراب میں ۔۔۔۔ کرنی ہے ادا، عشق نماز
اسی در کا ۔۔۔۔۔۔۔۔ مجھے سجّادہ نشیں رہنا ہے

اے شہہِ مملکتِ عشق ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔  ٹھکانا ہو عطا
ہم فقیروں کو ۔۔۔۔۔۔۔۔ ترے زیرِ نگیں رہنا ہے

دشتِ وحشت میں تجھے خاک اُڑانی ہے ابھی
صحبتِ قیس میں ،  اے جانِ حزیں رہنا ہے

میرے حصے کا فلک، میرے مقدّر کی زمیں
ہو عطا مجھ کو، مجھے بھی تو کہیں رہنا ہے

اس سے کم پر تو قناعت میں ہے رسوائی مری
کبھی تختے پہ ۔۔۔۔۔۔۔۔ کبھی تخت نشیں رہنا ہے

اوڑھ لے تن پہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ غبارِ رہِ جاناں ، نسریںؔ
اسی رستے پہ ۔۔۔۔۔۔  تجھے خاک نشیں رہنا ہے

( نسرین سیّد )

M Ali Haider

read more
ہم جب بھی قاصد کو روانہ کرتے ہیں۔تو دل کے لہو سےبہت سی چاہت ، محبت کے پھول تحفے میں بھیجتے ہیں۔
دل کی اک انجان سی حالت ہوتی  ہے۔دل اور نگاہ محو انتظار ہوتے ہیں۔کہ آج پھولوں کے عوض
 میری محبت کی  خوشبو لوٹ  آئے گی۔لیکن وہاں تو دل کو مِسل کر پھینک دیا جاتا ہے ۔
اورصدا   خار ہی پلٹ کر آتے دیکھے ہیں۔قاصد جب بھی لوٹتا ہے تو اسکے ہاتھ خالی ہوتے ہیں۔
مگر نگاہوں کے تھال میں ہمیشہ جوابی نفرت ، دکھ ، درد  کا طوفان،
  آنکھوں سے سمندر کی صورت میں ہمارے دل کی دنیا کو اپنی لہروں میں بہا کر اجاڑ دیتا ہے۔
جب قاصد میرے اجڑنے ، بکھرنے کی حالت دیکھتا ہے ۔تو  مجھ سے گزارش کرتا ہے کہ
 خداراہ اسے چھوڑ دو بُھلا دو۔ایسے خواب مت دیکھو جو کبھی تعبیر نہ پا سکیں ۔
ایسی راہوں پہ چلنے کی زحمت نہ کرو جن کی کوئ منزل نہ ہو ۔مگر سب سننے ، دیکھنے اور سہنے کے باوجود
 دل اور محبت کا حال ،حال ہی رہنے کو پسند کرتا ہے ۔ماضی بننے کو تیار نہیں ہوتا ہے۔ کیونکہ میری اور
 میرے دل کی کل کائنات تو وہی شخص ہے۔جو اس کی بےرخی ، بے قدری ، سنگدلی ، ستم گری ،حقارت ، 
اور بہت کچھ سہنے کے باوجود اسی کے نام سے دھڑکتا ہے۔
اس کی یادیں اس  کی سوچیں اس دل ناکام کی ساری دولت ہیں ۔
اسی کے ساتھ یہ دل جینا چاہتا ہے۔ اسی کے ساتھ مرنا چاہتا ہے ۔
(جاری )

M Ali Haider

read more
ہم جب بھی قاصد کو روانہ کرتے ہیں۔تو دل کے لہو سےبہت سی چاہت ، محبت کے پھول تحفے میں بھیجتے ہیں۔
دل کی اک انجان سی حالت ہوتی ہے۔دل اور نگاہ محو انتظار ہوتے ہیں۔کہ آج پھولوں کے عوض میری محبت کی  
خوشبو لوٹ  آئے گی۔لیکن وہاں تو دل کو مسل کر پھینک دیا جاتا ہے ۔اورصدا خار ہی پلٹ کر آتے دیکھے ہیں۔
قاصد جب بھی لوٹتا ہے تو اسکے ہاتھ خالی ہوتے ہیں۔مگر نگاہوں کے تھال میں ہمیشہ جوابی نفرت ، دکھ ، درد  کا طوفان،
  آنکھوں سے سمندر کی صورت میں ہمارے دل کی دنیا کو اپنی لہروں میں بہا کر اجاڑ دیتا ہے۔جب قاصد میرے اجڑنے ،
 بکھرنے کی حالت دیکھتا ہے ۔تو  مجھ سے گزارش کرتا ہے کہ خداراہ اسے چھوڑ دو بُھلا دو۔ایسے خواب مت دیکھو 
جو کبھی تعبیر نہ پا سکیں ۔ایسی راہوں پہ چلنے کی زحمت نہ کرو جن کی کوئ منزل نہ ہو ۔مگر سب سننے ، دیکھنے اور سہنے کے 
باوجود دل اور محبت کا حال ،حال ہی رہنے کو پسند کرتا ہے ۔ماضی بننے کو تیار نہیں ہوتا ہے۔ کیونکہ میری اور
 میرے دل کی کل کائنات تو وہی شخص ہے۔جو اس کی بےرخی ، بے قدری ، سنگدلی ، ستم گری ،حقارت ، 
اور بہت کچھ سہنے کے باوجود اسی کے نام سے دھڑکتا ہے۔اس کی یادیں اس  کی سوچیں اس دل ناکام کی ساری دولت ہیں ۔
اسی کے ساتھ یہ دل جینا چاہتا ہے۔ اسی کے ساتھ مرنا چاہتا ہے ۔یہ محبت چیز ہی ایسی ہے ۔ کہ یہ کی نہیں جاتی ہو جاتی ہے۔
اور جب ہو جاتی ہے ۔تو پھر کبھی پلٹ کر نہیں جایا کرتی ہے۔اب اس بے درد  کو کون سمجھائے ۔کہ زندگی کا جنازہ اٹھنے تک ،
 زندگی کئ بار زندہ جنازے اٹھاتی رہتی ہے محبت کے سفر میں۔کبھی محبوب کی سنگدلی کے ، کبھی حقارت کے ، 
کبھی بے چین راتوں کے ادھورے خوابوں کے، کبھی کھلی آنکھوں سے دکھتی تعبیروں کےاور نجانے کتنے  
زندہ جنازے اٹھاتی ہے یہ یکطرفہ اور ناکام محبت اور پھر یہ جنازے دل کی بستی میں ہی دفن کرنے پڑھتے ہیں۔
یہ شبستان دل اتنا بھیانک ہوتا ہے ۔جو نہ جینے دیتا ہے نہ مرنے دیتا ہے۔وقت گزررنے کے ساتھ ساتھ حسن اور جوانی کا
 سورج بھی ڈھلنے لگتا ہے ۔پھر جب وقت گزر جاتا ہے تو اپنی غلطیوں پر ندامت ہوتی ہے ۔مگر
 اس ندامت کا حاصل وصول کچھ نہیں ہوتا ہے۔ایک پچھتاوہ بن جاتا ہے۔جو بہت سے پر خلوص  لوگوں اور رشتوں  کو ٹھکرانے کی سزا ہوتی ہے۔
کتنے دل آپ کی بے رخی ، ناقدری کی بھینٹ چڑھ جاتے ہیں۔اورزندہ لاشے بن جاتے ے۔
کیوں خلوص اور محبت کی قدر نہیی کی جاتی ہے۔یہ بات آخر کس سے پوچھی جا ئے جی 
جواب کا شدت سے انتظار
طالب دعا 
علی شام

Dr.Shorat Asgar ali sayyad

وہ #شاعری

read more
وہ اپنا بنا کر مجھے ہی بھول گئے
بتا تو دے کس کی آرزو ہوں میں
جو چاہ کر مجھے چاہتے نہیں
کیا اسی مصور کی تصویر ہوں میں
میرے وجود کو مٹا کر جس نے وجود میں لایا
کیا اسی صنم تراس کی جاگیر ہوں میں
نہ ٹٹول میرے دل کو یہ آئینہ ہے جناب
ہیں جیسا دل تمہارا ویسی ہی تنویر ہوں میں
الگ ہے بات کے ہم اس کا راز پوچھتے ہیں
کہ جس کے راز کی سیدھی لکیر ہوں میں
ان کے سوا دل کو کوئی بات بھاتی ہی نہیں شہرت
کہ جس کی ثنا خوانی کے لئے مشہور ہوں میں وہ

Haroon Qasid

#اسی #سےمیں کیوں #دوراکثررہاہوں؟

read more
مجھے غم ہے قاصر کہ الفت ہے جس سے
اسی   سے   میں  کیوں    دور  اکثر   رہا   ہوں 
⁦ہارون قاصر⁦✍️⁩ #اسی #سےمیں کیوں #دوراکثررہاہوں؟
loader
Home
Explore
Events
Notification
Profile