Find the Best حسن Shayari, Status, Quotes from top creators only on Nojoto App. Also find trending photos & videos about Øسنا meaning in english, Øسنا in english, Øسن الخاتمة, Øسن اخلاق, Øسنا,
Sanaie Mehvish🌟
"محبت" اگر "حُسن" سے ہوتی تو "خُدا" کبھی "دِل" نہ بناتا, اور اگر "محبت" "صورت" سے ہوتی تو "خُدا" کبھی "سیرت" نہ بناتا! ~ثنائ_مہوش 💫 #محبت #حسن #دل #خدا_کی_بلندی #صورت #سیرت
#محبت #حسن #دل #خدا_کی_بلندی #صورت #سیرت
read moreAijazAhmed Zehri
اس دنیا میں کچھ چیزوں کا وجود صرف اس لیے ہوتا ہے کہ ان پر شاعری کی جائے جیسے کہ اُن کے ہاتھوں پر لگی مہندی😍❤ ©AijazAhmed Zehri #حسن
#حسن #زندگی
read moreRana Faisal
❣تیری #محبت حیات کو #لکھوں کس #غزل کے #نام۔ ۔تیرا #حسن بهی #جان لیوا،تیری #سادگی بهی #کمال ہے ©Rana Faisal Faisal Y
ARI NAAT
#حسن والوں کو کیا #ضرورت #حسن کو #سنوارنے کی____💕💕💕 وہ تو #سادگی میں بھی #قیامت جیسی #ادا رکھتے ہیں___💕💕💕 #Razvi🥀 ©shayer e islam #Razvi
Mohsin Ali Bhatti
#حسن تیرا #قیامت ہو گا #مگر سن۔۔۔ مسکراہٹ ہم بھی جان لیوا رکہتے ہیں . . . . . . ©Mohsin Ali Bhatti
آصف نعیم
حُسن سے کام پڑا ہے آخری سانسوں میں اور وہ کِسی کے کام نہیں آنے والا . . . ایک جھلک سے پیاس کا روگ بڑھے گا اور اُس سے مُجھے آرام نہیں آنے والا ۔ ۔ ۔ ایم اے نعیم #حسن
#حسن
read moreاطہر عالم
میں تیری محبت کا طلبگار نہیں ہوں تیرا دوست ہوں کویٔ یار نہیں ہوں دیکھ کر رک گیا حسن تیرا نظار ہوں کویٔ خریرار نہیں ہوں Main teri mohabbat ka talabgaar nahi hoon Tera dost hoon koii yaar nahi hoon Dekh kar ruk gaya Husn tera Nazzar hoon koi kharidaar Nahi hoon اطہر عالم #محبت #طلبگار #دوست #نظار #اطہر عالم #حسن
#محبت #طلبگار #دوست #نظار #اطہر عالم #حسن #شاعری
read moreFarman Farooqui
تمہاری پردہ نشینی امن کی داعی ہے گر اٹھاؤ پردہ تو جنگ ہو جائے #پردہ_نشینی#جنگ#حسن
#پردہ_نشینی#جنگ#حسن #غزل
read moreJaHanXaiB LaDLa.
#حسن والے جب توڑتےہیں دل کسی کا۔۔ ۔ ۔ #بڑی سادگی سے کہتے ہیں مجبور تھے ہم،!!