Nojoto: Largest Storytelling Platform

Best جانتے Shayari, Status, Quotes, Stories

Find the Best جانتے Shayari, Status, Quotes from top creators only on Nojoto App. Also find trending photos & videos about

  • 20 Followers
  • 20 Stories

Maan Malik

#ہم #صرف اچھے لوگوں کو جانتے ھیں 🌹🐅🐅
                      💪سرکار💪
برے تو ھمیں اچھی #طرح سے #جانتے ھیں 🔫✌ #weather

M Bilal

#جانتے ہو۔۔۔

read more

Nawab Ali Raza Faridi ( Dr SHB)

read more
تمہیں حُسن پہ دسترس ہے 
محبت ، محبت بڑا جانتے ہو 
تو پھر یہ بتاؤ کہ تم اُسکی آنکھوں کے بارے میں کیا جانتے ہو؟؟
یہ جغرافیہ، فلسفہ، سائیکولوجی، سائنس، ریاضی وغیرہ
یہ سب جاننا بھی اہم ہے 
مگر 
کیا اسکے گھر کا پتہ جانتے ہو؟

samvia rai

savia writes #شاعری

read more
جب سے گیا ہے وہ شخص ،سب ہی  اداس ہیں 
شہر اداس ہے، گلیاں اداس ہیں  راستے اداس ہیں
وہ بھرم رکھنا جانتے تھےاور سب کے ہی لاڈلے تھے
کیاوہ یہ نہیں جانتےاسےیادکرتے،اسکےاپنےاداس ہیں
وہ سب کے دل میں رہتے تھےوہ یہ کیوں بھول گئے 
وہ ناراض ہیں سب سے یاشایدخودبھی اداس ہیں 
وہ جانتے تھےمجھےبھی ان سےمحبت ہوہی جائےگی
پھر محبت بےاعتبار ہوئ یا میرے لیے وہ اداس ہیں 
جب محبت ہم کر بیٹھے وہ بہت دور ہیں ہم سے  
وہ دل میں ہیں توپھرکیوں یہ دلکےکنول اداس ہیں 
 وہ لوٹا نہ مدت بعد بھی اسے کہو 
اب تو پلٹ آ کہ اب تو منتطر ہیں ہم بھی اراس ہیں savia writes

عاشان لاکھوال

#Quote

read more
دوستی اور محبت ان سے کرو جو نبھانا جانتے ہوں.... اور نفرت ان سے کرو جو بھلانا جانتے ۔۔۔ہوں غصہ ان سے کرو جو منانا جانتے ہوں۔۔۔

Rao Rohail

read more
تمهیں حسن پر دسترس هے محبت محبت بڑا جانتے هو.تو پهر یه بتاؤ کی اس کی آنکهوں کے بارے کیا جانتے هو.

$häh ßäßä

#Shayari

read more
تمہیں حسن پہ دسترس ہے محبت محبت بڑا جانتے ہو
تو پھر یہ بتاؤ کہ تم اسکی آنکھوں کے بارے میں کیا جانتے ہو
یہ جغرافیہ فلسفہ سائیکولوجی سائنس ریاضی وغیرہ
یہ سب جاننا بھی اہم ہے مگر اسکے گھر کا پتہ جانتے ہو

Sabi Gazal

عاجز الغازی صبی غزل

read more
محبت محبت بڑا جانتے ہو
تم اس کے بارے میں کیا جانتے ہو عاجز الغازی  صبی غزل

Hassaan LV

read more
وہ اگر ہمیں بُھلانا جانتے ہیں،
تو ہم بھی کسی اور کو پَٹانا جانتے ہیں،
وہ جو ہمیں رُلانے کی خواہش میں تھے مبتلا،
اُنہیں کیا معلوم اور لوگ بھی ہمیں ہنسانا جانتے ہیں.
حسان علوی

Gham Zada Production

شاعری

read more
ہم یہ جانتے تھے کہ محبت میں خسارے ہونگے۔۔
پر یہ نہ جانتے تھے کہ سارے ہمارے ہونگے۔۔ شاعری
loader
Home
Explore
Events
Notification
Profile