Nojoto: Largest Storytelling Platform

Best صرف Shayari, Status, Quotes, Stories

Find the Best صرف Shayari, Status, Quotes from top creators only on Nojoto App. Also find trending photos & videos about

  • 69 Followers
  • 74 Stories

Rais Irfan

#صرف تم #شاعری

read more
کہ میری محبت آج بھی وہیں ہے 
شاید تو اب وہ نہیں ہے 

عرفان راٸٹس

©Rais Irfan #صرف تم

Maan Malik

#ہم #صرف اچھے لوگوں کو جانتے ھیں 🌹🐅🐅
                      💪سرکار💪
برے تو ھمیں اچھی #طرح سے #جانتے ھیں 🔫✌ #weather

Nawab Aldeen

#صرف اُن کے لیے #عام رہتا #ہوں.
                                              
                                                 👇 🤙✌    
 #جو میرے #لیے #خاص ہیں .

Umer Umer

#sanwal

read more
‏رشتے تو صرف دل سے بنتے ہیں ___ ❤

کاغذ پر تو صرف گواہی ہوتی ہے ___✍
#sanwal jan s s

Taslim Tasu

لوگوں میں اور #ھم میں #صرف اتنا #فرق ھے,

#لوگ 💗دل" کو #درد دیتے ھیں,....

#اور,ھم 💔#درد دینے والے کو #دل"دیتےھیں. Tanha musafir

Qadeer Ahmed

✍🏻۔۔۔۔۔۔۔۔۔ *اُردُو* پر *اسد الله*ہمیشہ *"غالب"* رہے۔*"اقبالؒ"* ہمیشہ بلند اقبال رہے۔اور*"فیض"* کا فیض جاری ہے۔ کوئی ندی ہے۔ کوئی دریا اور کوئی سمندر،ہمیں ادب سے*"شورش"* نہیں اس لیے ہم کسی کے *"فراق"*میں نہیں رہتے۔اردو میں *"میر"* ہی نہیں*"امیر"* ترین لوگ بھی ہیں۔ اردوپر کسی قسم کاداغ نہیں ہاں*"داغ دہلوی*" ضرور ہیں۔یہاں لوگ*"ریاض"* کرتے کرتے،*"مومن"* بنے اور ان کے *"ذوق"* کا یہ عالم تھا کہدہلی، لکھنو اور دکن باقاعدہ دبستان بنگئے۔بلکہ *"دبستان اردو"*بن گئے۔یہاںایک سے ایک*"ولی"* بھی ہیں۔اور ایک #Poetry #urdu #کہانی

read more
✍🏻۔۔۔۔۔۔۔۔۔ 
*اُردُو* پر *اسد الله*ہمیشہ *"غالب"* رہے۔*"اقبالؒ"* ہمیشہ بلند اقبال رہے۔اور*"فیض"* کا فیض جاری ہے۔ کوئی ندی ہے۔ کوئی دریا اور کوئی سمندر،ہمیں ادب سے*"شورش"* نہیں اس لیے ہم کسی کے *"فراق"*میں نہیں رہتے۔اردو میں *"میر"*   ہی نہیں*"امیر"* ترین لوگ بھی ہیں۔ اردوپر کسی قسم کاداغ نہیں ہاں*"داغ دہلوی*"
ضرور ہیں۔یہاں لوگ*"ریاض"* کرتے کرتے،*"مومن"* بنے اور ان کے *"ذوق"* کا یہ عالم تھا کہدہلی، لکھنو اور دکن باقاعدہ دبستان بنگئے۔بلکہ *"دبستان اردو"*بن گئے۔یہاںایک سے ایک*"ولی"* بھی ہیں۔اور ایک سے ایک جو اردو کی محبت میں نہ صرف*"سرشار"*رہتےہیں۔بلکہ اس پر *"جاں نثار"*بھی رہتے ہیں۔اس لیے کسی کی حیثیت *"مجروح"* نہ کیجیے۔ *"شبلی"* کو شبلی ہی رہنے دیجیے۔*"جنید"* و *"شبلی"* نہ بنائیے۔*"اکبر"* 
اگر الہ آباد میں بے نظیر ہیں۔ تو *"اکبر آباد"* میں اپنے 
*"نظیر"*بھی کچھ کم نہیں۔تنقید سے کسی کو فرارنہیں۔
بغیر تنقید کہ نہ کوئی *"فراز"*بن سکتا ہے۔اور نہ سرفراز !اردو ادب ہمیشہ ادیبوں اور شاعروں کا مشکور رہا۔ بلکہ وہ شاکر بھی رہا۔اس نے شاکر ہی نہیں *"پروین شاکر"*  جیسی *"خوشبو"* بھی دی ہے۔  اس نے *"مسدس حالی"*  بھی دیا اور اس نے نہ جانے کتنے *"سید"* 
بھی دییے جو نہ صرف *"سلیمان"* ہیں۔بلکہ ان کے پاس تخت سلیمانی بھی ہے جس پر ایک دو سید ہی نہیں بلکہ *"سر سید"*  بھی بیٹھے۔ یہاں نہ صرف *"رشید"*ہیں۔بلکہ *"مشتاق"*جیسے *"یوسفی"* بھی ہیں۔*"پطرس"* جیسے طنزو مزاح کے *"بخاری"* بھی ہیں۔یہاں مختلف رنگ ہی نہیں بلکہ *"نارنگ"*
بھی ہیں۔بلکہ *"شمس الرحمن"* جیسے *"فاروقی"* 
بھی ہیں۔ یہاں*"عبد الماجد"* جیسے صاحب طرز ادیبوں کا ایک دریا آباد ہے۔یہاں ایک سے ایک *"آزاد"* ہیں۔اور 
ایک سے ایک اعلی شخصیات ہیں ۔۔۔۔۔۔بلکہ *"ابولاعلی"* اور *"ابو الکلام"* بھی ہیں۔
🤲🏻 خدا اردو کی اس فضا کو  مزید وسیع کر دے
تاکہ اس کا۔۔۔۔  *"فیض"* مسلسل جاری رہے اور یہ ہمیشہ بلند *"اقبال"* اور *"غالب"* رہے۔

آمین !۔ ✍🏻۔۔۔۔۔۔۔۔۔ 
*اُردُو* پر *اسد الله*ہمیشہ *"غالب"* رہے۔*"اقبالؒ"* ہمیشہ بلند اقبال رہے۔اور*"فیض"* کا فیض جاری ہے۔ کوئی ندی ہے۔ کوئی دریا اور کوئی سمندر،ہمیں ادب سے*"شورش"* نہیں اس لیے ہم کسی کے *"فراق"*میں نہیں رہتے۔اردو میں *"میر"*   ہی نہیں*"امیر"* ترین لوگ بھی ہیں۔ اردوپر کسی قسم کاداغ نہیں ہاں*"داغ دہلوی*"
ضرور ہیں۔یہاں لوگ*"ریاض"* کرتے کرتے،*"مومن"* بنے اور ان کے *"ذوق"* کا یہ عالم تھا کہدہلی، لکھنو اور دکن باقاعدہ دبستان بنگئے۔بلکہ *"دبستان اردو"*بن گئے۔یہاںایک سے ایک*"ولی"* بھی ہیں۔اور ایک

Muhammad Faisal

#Shayari

read more
بہت تاریک تھے لمھے بہت قصے پرانے تھے 
جو سب کچھ بھولنا چاہا صرف وہ یاد ہے آیا 

وصال یار کے قصے وہ اس سے پیار کے لمھے مٹا ڈالے جلا ڈالے 
شب غم چاند جو دیکھا صرف۔ وہ یاد ہے آیا 

دل نادان بتا اب تو یا تیرا وہم ہے کیسا یا انتظار ہے کسکا 
یہ  دنیا جل گی ہے مر گی ہے کیا صرف وہ یاد ہے آیا 

ان ہاتھوں کی لکیروں میں  بہت پایا بہت کھویا اسے تقدیر کے ہاتھوں 
ہتھیلی خاک ہو۔ بیٹھی جدائی چار سو تھی  بس صرف وہ یاد ہے آیا 

تنہا ہوں اکیلا ہوں اداسی کے یہ سب لمھے بیان کس سے کروں میں  شاہ 
بہت سوچا بہت ڈھونڈھا بہت رویا صرف وہ یاد ہے آیا

 شاہ

Mirza Amir Ali

#QandA

read more
میں صرف اور صرف اس کا ہی ہو جاتا ہوں
جب بیٹھے بیٹھےاسکی یادمیں کھو جاتا ہوں
مرزاعامرعلی #QandA

SuR.writes

ایک عجیب سی خواہش جگی ہے دل میں،
دوبارہ محبت کرنی ہے،پھر ایک بار صرف تم سے ہی کرنی ہے،
لیکن اس بار تمہاری پہلی اور آخری محبت صرف میں رہو۔ ,#hindiurdupoetry ,#thesocialhousepoetry, #shayaribookofinsta,#sajda,#islamic #poetry,#urdupoetryworld, #urdupoetry #makkah,#hindiurdupoetry, #hindiurdushayri,#islamic ,#zidagi,#novel_lovers, #urdu,#urduadab

Aaghar Nadeem Sahar

ایک اہم سوال

read more
چلیں چند لمحوں کے لیے مان لیا
 عمران خان فلاپ ہو گیا ہے اور اسے حکومت چھوڑ دینی چاہیے تاکہ ملک بہتر ہاتھوں میں جا سکے۔۔
اب میرا سوال صرف یہ ہے؟
کہ ایسے لوگ جن کا یہ خیال ہے کہ ملک اب بہتر ہاتھوں میں جانا چاہیے اور عمران خان ایک ناکام سیاست دان ہے وہ صرف اتنا بتا دیں کہ اب ان کے پاس اگلا آپشن کیا ہے یعنی اب کس پہ بھروسہ کرنا چاہیے۔۔
1۔مسلم لیگ نواز (جو تیس سال حکومت کر چکی)
2۔پاکستان پیپلز پارٹی (جو پچھلے تیس سال سے سیاست میں ہے )
3۔جماعت اسلامی (جن کا کبھی بھی کوئی واضح موقف نہیں رہا اور ہمیشہ چڑھتے سورج کی پوجا کی)
4۔مسلم لیگ ق (جو پہلے آزمائی جا چکی)
5۔جے یو آئی (جس کے سربراہ فضل الرحمن ہے)
6۔فوج (جو کئی بار حکومت کر چکی)
7۔یا پھر ہمارے طالبان بھائی۔۔۔
میرے خیال سے آخری آپشن بہتر ہے
یہ ملک طالبان کے محفوظ ہاتھوں میں دے دینا چاہیے تاکہ اس کو بھی واضح طور پر آزمایا جا سکے۔۔۔
(نوٹ:دوست جذباتی ہونے کی بجائے اپنا موقف پیش کریں تاکہ کچھ سمجھ تو آئے)
(کالم نگری:آغر ندیم سحر۔۔۔روزنامہ نئی بات) ایک اہم سوال
loader
Home
Explore
Events
Notification
Profile