Nojoto: Largest Storytelling Platform

Best سکتی Shayari, Status, Quotes, Stories

Find the Best سکتی Shayari, Status, Quotes from top creators only on Nojoto App. Also find trending photos & videos about

  • 40 Followers
  • 63 Stories

Hamza Khan official

سنو #رابطے میں رہا کرو
                           زندگی #روٹھ بھی #سکتی ہے
            #سانس #ٹوٹ بھی #سکتی ہے،!🥀
                                           💔⁦☺️⁩ lines💔😘 #hkfam #madreamer #sparkthespeed #supportme

Sheraz Khan

read more
زندگی بغیر ڈگریوں کے چل سکتی ہے 
زندگی ایک ہی کپڑے کو سو دفعہ پہن کے گزاری
جاسکتی ھے. زندگی دو روٹیوں کے بجائے ایک روٹی 
کھا کر چل  سکتی ھے.
لیکن زندگی بغیر عزت کے نہیں گزرتی 
ہمیشہ اس شخص کو چنو جو آپکی عزت کرے.

فاروق بلوچ

read more
آخری خط

 شرط سروں پہ نہیں ٹھانی جا سکتی
سمندر کی بات نہیں مانی جا  سکتی
  میرے  صبر کا  کمال  ظرف  دیکھ 
اب تری خاک نہیں چھانی  جا  سکتی

   کیا دیا مجھ کو جو نہ دیا سب  کو
 کہوں کچھ تو کہتے ہو سمجھ ہی نہیں
  تقاضہ تو ہے ترک دنیا کا مجھ سے
 میرے  لیے ترک کیا  تو کچھ  بھی نہیں

 کیوں  تردد  کریں  اس  کے  پہلو  کا
   جب  پہلو  میں  سکوں  ہی  نہیں
  کیوں  تڑپیں  اس  دلِ کافر   کو 
 جس دل میں ہمارا جنوں  ہی نہیں

Ahsan

*حرفِ رنجش پہ کوئی بات بھی ہو سکتی ہے* *عین مُمکن ہے، مُلاقات بھی ہو سکتی ہے* زندگی پُھول ہے، خوشبو ہے، مگر یاد رہے! زندگی، گردشِ حالات بھی ہو سکتی ہے Iqu #Shayari #nojotophoto

read more
 *حرفِ رنجش پہ کوئی بات بھی ہو سکتی ہے* 
 *عین مُمکن ہے،  مُلاقات بھی ہو سکتی ہے* 

زندگی پُھول ہے، خوشبو ہے، مگر یاد رہے!
زندگی،  گردشِ حالات بھی ہو سکتی ہے Iqu

دانیال احمد

میرے زخموں کا درد یہ دنیا کی شراب نہیں مٹا سکتی تو لاکھ محبت کر عشق کے ورق سے میرا نام نہیں ہٹا سکتی #nojotovideo

read more

Saba Rajpoot

‏ 

تجھ سے اب اور محبت نہیں کی جا سکتی ۔۔۔
خود کو اب اتنی بھی ازیت نہیں دی جا سکتی ۔۔۔۔ #shahyri #ishq #sabi

سمیرا شہزادی

read more
میں چاھوں تجھے عرش کا ستارہ بنا سکتی ھوں
میں چاھوں تجھے نگاھوں سے گرا سکتی ھوں
میرے کرم وستم کی شدت تو کیا جانے گا
میں چاھوں تجھے خاک میں اڑا سکتی ھوں
شہزادی

WaQaS

مجبور کہا تھا ایک دن اس نے میں تم سے پیار کرتی ہوں مگر کچھ کر نہیں سکتی محبت تو بہت ہے پر میں تم پے مر نہیں سکتی مجھے نا بے وفا بولو

read more
میں ایسا کر نہیں سکتی

میں تم پہ مر نہیں سکتی مجبور 

کہا تھا ایک دن اس نے
میں تم سے پیار کرتی ہوں
مگر کچھ کر نہیں سکتی
محبت تو بہت ہے پر
میں تم  پے مر نہیں سکتی
مجھے نا بے وفا بولو

shabana Aslam

pyarka mtlb pana hi nhi khona bhi hota h #story

read more
پوچھا تھا اسنے کے بتاؤ کتنی محبت کرتی ہو۔مینے بھی پوچھ لیا بتاؤ "جس سے تم محبت کرتے ہو ,وہ تم سے کتنی محبت کرتی ھے  ۔ وہ تمھاری خوشی کیلیے  اپنی محبت کا گلہ  گھوٹ سکتی ھے ,تمھے چھوڑ سکتی ھے؟نہی نا!

"'پر مینے اپنی محبت کی خوش کیلیے اپنی محبت کو چھوڑا ہے۔"' pyarka mtlb pana hi nhi khona bhi hota h

shabana Aslam

pyarka mtlb pana hi nhi khona bhi hota h #story

read more
پوچھا تھا اسنے کے بتاؤ کتنی محبت کرتی ہو۔مینے بھی پوچھ لیا بتاؤ "جس سے تم محبت کرتے ہو ,وہ تم سے کتنی محبت کرتی ھے  ۔ وہ تمھاری خوشی کیلیے  اپنی محبت کا گلہ  گھوٹ سکتی ھے ,تمھے چھوڑ سکتی ھے؟نہی نا!

"'پر مینے اپنی محبت کی خوش کیلیے اپنی محبت کو چھوڑا ہے۔"' pyarka mtlb pana hi nhi khona bhi hota h
loader
Home
Explore
Events
Notification
Profile