Nojoto: Largest Storytelling Platform

Best روٹھ Shayari, Status, Quotes, Stories

Find the Best روٹھ Shayari, Status, Quotes from top creators only on Nojoto App. Also find trending photos & videos about روٹھ کر, روٹھنے پر شعر, تیرا روٹھنا, روٹھے, روٹھے ہوئے,

  • 14 Followers
  • 17 Stories

Kashar Khan Koko

#گلے لگا کے مناتی ہے _______وہ #مجھے ہر بار...🙈🙊
میں #جان بوجھ کے ہر روز___ #روٹھ جاتا ہوں...😍❤

#kashar khan 😇🤳

©Kashar Khan Koko

Hamza Khan official

سنو #رابطے میں رہا کرو
                           زندگی #روٹھ بھی #سکتی ہے
            #سانس #ٹوٹ بھی #سکتی ہے،!🥀
                                           💔⁦☺️⁩ lines💔😘 #hkfam #madreamer #sparkthespeed #supportme

Sawen Khan

ملک مقصود انور پیغام محبت Maha Khan deba shah عبدا العلیم #Shayari

read more
ہم سے جب کوئی روٹھ جاتا ہے تو ہم خود سے روٹھ جاتے ہیں 
ان کی ناراضگی سے زیادہ ہم خود سے ناراض   سےہوجاتے ہیں 
~~~~~~(ساون خان )~~~~~ ملک مقصود انور پیغام محبت Maha Khan deba shah عبدا العلیم

amina Siddique

#Shayari

read more
بہت  مضبوط  رہ  کر بھی  ،
میں  اکثر ٹوٹ  جاتی ہوں ،
بڑی  بے لوث  رہ کر بھی ،
کبھی میں روٹھ جاتی  ہوں، 
رہیں  جو بے  وجہ  رشتے ،
بہت  تکلیف دیتے  ہیں ،
کبھی تکلیف  پر انکی ،
میں یونہی پھوٹ  جاتی ہوں ،
دلوں  میں میل  آجاے، 
تو رشتے ٹوٹ جاتے ہیں، 
جو رشتے ٹوٹ جاءیں تو، 
زندگی روٹھ جاتی ہے،

WaQaS

روٹھ کر اُس سے پھر خود ہی مناتا ہوں اُسے وہ روٹھنے سے میرے مجھ سے روٹھ جاتی ہے

read more
روٹھ کر اُس سے پھر خود ہی مناتا ہوں اُسے
 
وہ روٹھنے سے میرے مجھ سے روٹھ جاتی ہے روٹھ کر اُس سے پھر خود ہی مناتا ہوں اُسے 
وہ روٹھنے سے میرے مجھ سے روٹھ جاتی ہے

WaQaS

روٹھ کر اُس سے پھر خود ہی مناتا ہوں اُسے وہ روٹھنے سے میرے مجھ سے روٹھ جاتی ہے

read more
روٹھ کر اُس سے پھر خود ہی مناتا ہوں اُسے 

وہ روٹھنے سے میرے مجھ سے روٹھ جاتی ہے روٹھ کر اُس سے پھر خود ہی مناتا ہوں اُسے 
وہ روٹھنے سے میرے مجھ سے روٹھ جاتی ہے

Sulaiman Khan Aarzoo

P@G@L

read more
اک تیرے روٹھ جانے سے 
میں خود سے روٹھ جاتا ہوں
نہ دنیا سے نہ خود سے بول پاتا ہوں
تنہا سوچتا رہتا ہوں
تجھے اپنےاندر کھوجتا رہتا ہوں
تیری یاد کے جنگل میں 
بہت دور نکل جاتا ہوں 
لوٹنا چاہوں بھی تو
 لوٹ نہیں پاتا
   AARZ00 P@G@L                     P@G@L

Adv Ubedullah A Abro

#mydearfriend

read more
ہنس نہیں سکتے شگوفے تازگی سے روٹھ کر 
ہم زمانے میں جئے ہیں زندگی سے روٹھ کر 

سوچتے ہیں حسرتوں کے موڑ پر شام و سحر 
جائیں گے ساغر کہاں ان کی گلی سے روٹھ کر,,,,,! #mydearfriend

Abdul Wali

#OpenPoetry kon???

read more
تم روٹھ گئے تو منائیں گے ہم۔
ہم روٹھ گئے تو منائے گا کون؟؟؟ #OpenPoetry kon???

Zubair Joni

#شاعری #OpenPoetry

read more
#OpenPoetry نظر نیچی رکھو ورنہ تعلق ٹوٹ جایگا 

زمانہ روٹھ جایگا خدا بھی روٹھ جایگا 

زبیر مئوی #شاعری
loader
Home
Explore
Events
Notification
Profile